the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رواں برس کا اقتصادیات کا نوبل میموریئل پرائز اسکاٹ لینڈ کے اکانومسٹ انگس ڈیٹن کو دیا گیا ہے۔ رائل سویڈش اکیڈمی کے مطابق ڈیٹن نے سماجی بہبود، غربت اور کھپت کے تجزیوں سے اکنامکس کو ایک نئی جہت دی ہے۔ انگس ڈیٹن آج کل



امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ امریکا اور برطانیہ کی دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ اکنامکس کے نوبل انعام کی بنیاد سن 1968 میں رکھی گئی تھی۔ گزشتہ برس یہ انعام فرانس کے اقتصادیات کے معروف پروفیسر ژاں ٹیرول کو اُن کی اقنصادی تجزیاتی پالیسیوں کی دریافت پر دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.